لونگ بوٹس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک وضع کے بنے ہوئے جوتے جو ٹخنے کے اوپر تک آتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک وضع کے بنے ہوئے جوتے جو ٹخنے کے اوپر تک آتے ہیں۔